📌 اپنی پسند کا نام اور نمبر شرٹ کی بیک سائیڈ پر لکھوائیں!
👕 بہترین کوالٹی کی ٹی شرٹ جو اسپورٹس، جِم اور روزمرہ پہننے کے لیے زبردست ہے۔ ہلکا، نرم اور پسینہ جذب کرنے والا کپڑا جو آپ کو ہر موسم میں آرام دہ رکھے۔ اعلیٰ کوالٹی کی پرنٹنگ جو بار بار دھونے پر بھی خراب نہیں ہوگی۔ کپڑے اور پرنٹنگ کی مکمل گارنٹی!
📌 آرڈر کنفرم کرنے کے لیے فی شرٹ 500 روپے ایڈوانس ادا کریں، باقی رقم ڈیلیوری پر ادا کریں۔
Reviews
There are no reviews yet.